سب سے نیا

لنکس

8فروری 2024کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3درخواستیں عدم پیروی پر خارج

2024-12-11     HaiPress

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)8فروری 2024کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دی گئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں عام انتخابات مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی،درخواستگزار قیوم خان، محمود اختر اور میاں شبیر عدالت پیش نہیں ہوئے،عدالت نے 8فروری 2024کے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق 3درخواستیں عدم پیروی پر خارج کر دی گئیں۔

یاد رہے کہ تینوں درخواست گزاروں نے عام انتخابات2024میں مبینہ دھاندلی پر درخواستیں دائر کی تھیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap