سب سے نیا

لنکس

معروف بھارتی اداکارہ کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی

2024-12-05     HaiPress

سورس: Instagram/sobhitad

ممبئی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارتی مشہور اداکارہ سمانتھا پربھو کے سابق شوہر اداکار ناگا چیتنیا اور سوبھیتا دھولیپالا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔

ایکسپریس نیوز نے بھارتی میڈیا کےحوالے سے بتایا کہ ان کی شادی بھارتی شہر حیدرآباد دکن ہوئی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ تصاویر میں یہ خوبصورتگ جوڑا اپنے اہل خانہ اور قریبی دوستوں کے ساتھ خوشیوں کے لمحات بانٹتے نظر آیا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap