سب سے نیا

لنکس

پریانکا چوپڑا کے والد کو بیمار ہونے پر علاج کیلئے امریکہ جانا تھا لیکن پھر کس اداکار نے مدد کی ؟ بڑے راز سے پردہ اٹھ گیا

2024-12-04     HaiPress

سورس: Instagram

ممبئی (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی والدہ ڈاکٹر مدھو چوپڑا نے اپنی زندگی کے سب سے مشکل لمحے کا ذکر کیا اور بتایا کہ کس طرح ریتھک روشن اور راکیش روشن نے ان کے خاندان کی مدد کی جب پریانکا کے والد کو علاج کے لیے امریکہ لے جانا ممکن نہیں ہو پا رہا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر مدھو چوپڑا نے بتایا کہ ان کے شوہر ڈاکٹر اشوک چوپڑا کو کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور انہیں علاج کے لیے بوسٹن منتقل کرنا ضروری تھا، لیکن ایئرلائنز نے ان کی سنگین طبی حالت کے باعث سفر کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

ڈاکٹر اشوک چوپڑا نے 2013 میں آٹھ سال تک کینسر سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار دی۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap