سب سے نیا

لنکس

حکومت ظلم کرکے ہار گئی، پی ٹی آئی ظلم برداشت کرکے جیت گئی،بیرسٹر سیف

2024-11-27     HaiPress

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر سیف کاکہنا ہے کہ حکومت ظلم کرکے ہار گئی، پی ٹی آئی ظلم برداشت کرکے جیت گئی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بیرسٹر سیف کاکہناتھا کہ جعلی حکومت ماتم کے بجائے جشن منا رہی ہے،ظلم اور بربریت سے بانی پی ٹی آئی کو عوام کے دلوں سے نہیں نکالا جا سکتا،ان کاکہناتھا کہ پی ٹی آئی کو فوری طور پر سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس بلانا چاہئے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap