سب سے نیا

لنکس

نین تارا اور شوہر کو ریسٹورنٹ میں ڈنر کیلئے آدھا گھنٹہ لائن میں لگنا پڑگیا

2024-11-26     HaiPress

سورس: Screengrab

نئی دہلی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کی تامل فلموں کی معروف اداکارہ نین تارا اور انکے شوہر ہدایتکار، پروڈیوسر، اداکار و اسکرین رائٹر وگنیش شیون دہلی کے ایک ریسٹورنٹ پر ڈنر کے لیے گئے تاہم دونوں نے اس موقع پر اپنی شناخت ظاہر نہ کی اور اپنی پرائیوسی کو انجوائے کیا، اس موقع پر اس جوڑے کو کاکے دا ہوٹل میں ڈنر ٹیبل حاصل کرنے کے لیے 30 منٹ لائن میں لگنا پڑا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق ریسٹورنٹ پر وہ شمالی ہند کے تندوری کھانوں سے لطف اندوز ہوئے۔یاد رہے کہ وگنیش نے اپنی اہلیہ کی 40ویں سالگرہ کو اسپشل انداز میں منانے کے لیے اس ڈنر کا اہتمام کیا تھا۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap