سب سے نیا

لنکس

16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان 

2024-11-13     HaiPress

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مہنگائی اور بجلی بلوں سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر آگئی، 16نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 5روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے۔ تیل کمپنیزذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2روپے 58پیسے اضافے کا امکان ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 5روپے لٹر تک اضافہ متوقع ہے ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap