سورس: Instagram/yashmagillofficial
کراچی (ویب ڈیسک) اداکارہ یشما گِل کو ’ دل کا رشتہ ایپ‘ پر رشتے کیلئے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوگئیں۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یشما گِل نے روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا پروفائل بنایا تھا جس کے بعد اداکارہ کو شادی کے خواہش مند افراد کی پوری دنیا سے ہزاروں درخواستیں موصول ہوئیں۔
View this post on Instagram
A post shared by Dil Ka Rishta (@dilkarishtapakistan)