سب سے نیا

لنکس

آج تقریر کرکے اپنا بیانیہ پیش کروں گا، علی امین گنڈاپور

2024-09-22     HaiPress

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ پورے پاکستان بالخصوص لاہور کےعوام کاشکریہ ادا کرتا ہوں، کارکنان ابھی بھی مختلف مقامات پر فسطائیت کا مقابلہ کررہے ہیں۔

ویڈیو پیغام میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ میں آج اپنی تقریرکروں گا اور اپنا بیانیہ پیش کروں گا، ایک بات واضح کردوں کہ فارم 47 کی پارلیمنٹ کی آئینی ترمیم کو نہیں مانتے،جب تک زندہ ہیں ایسا کوئی اقدام ہونے نہیں دیں گے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap