سب سے نیا

لنکس

اختر مینگل نے حکومت سے2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی مانگ لی

2024-09-16     HaiPress

کیپشن: فائل فوٹو

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے حکومت سے2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتہ افراد کی بازیابی مانگ لی۔

"آج نیوز" کے مطابق سینیٹ میں بی این پی مینگل کے 2 ووٹ اہمیت اختیار کرگئے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف نے سردار اختر مینگل سے آئینی ترمیم کے حوالے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے،سردار اختر مینگل نے آئینی ترامیم کا مسودہ مانگ لیا ہے۔اختر مینگل نے سینیٹ کے 2 ووٹوں کے بدلے 2 ہزار لاپتہ افراد کی فوری بازیابی کا مطالبہ کردیا ہے۔

وزیراعظم نے سردار اختر مینگل کے مطالبات پر بات چیت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap