سب سے نیا

لنکس

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

2024-09-15     HaiPress

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیرقانون نے مدارس بل پر مولانا کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اعظم نذیر تارڑ نے وقف املاک بل سے متعلق بھی مولانا کی تجاویز پر اتفاق کیا، حکومت نے یقین دہائی کرائی کہ ملک سے سود کے خاتمے کیلئے قانون سازی کریں گے ۔

ذرائع کے مطابق اعظم نذیرتارڑ نے کہاکہ تمام تجاویز سے وزیراعظم کو آگاہ کردیا ہے،اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ وزیراعظم آپ کی تجاویز سے متفق ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap