سب سے نیا

لنکس

مسجد نبوی ﷺ، ایک ہفتے میں 54 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد

2024-09-14     HaiPress

مدینہ منور ہ (ویب ڈیسک) گرم موسم کے باوجود زائرین کی بڑی تعداد نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں واقع مسجد نبوی ﷺ کا رخ کر رہی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں 54 لاکھ 10 ہزار 89 زائرین کی آمد ہوئی، اس ایک ہفتے کے دوران 2 لاکھ 30 ہزار 823 زائرین نے ریاض الجنہ میں نماز ادا کی۔

روزنامہ جنگ کے مطابق مدینہ منورہ میں گرمی کی شدت برقرار ہونے کے باعث زائرین میں چھتریوں اور ماسک کا استعمال بڑھ گیا۔دوسری جانب مسجد نبوی ﷺ میں آبِ زم زم کی سپلائی بھی بڑھا دی گئی ہے۔

مسجد نبوی ﷺ اور اس کے صحن کے اندر الیکٹرانک گاڑیاں اور وہیل چیئرز بھی موجود ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap