سب سے نیا

لنکس

عمران خان سے شادی کی خواہشمند ایک اور خاتون سامنے آگئی

2024-09-11     HaiPress

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے شادی کی خواہشمند ایک اور خاتون سامنے آگئی،یادرہے کہ وہ اس سے پہلے ہی تین شادیاں کرچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپردیر سے تعلق رکھنے والی خاتون کا نام شہناز بتایاگیا ہے جو شادی کی خواہش کیساتھ راولپنڈی پہنچ گئی ۔ سوشل میڈیا پر شیئرہونیوالی ویڈیو میں شہناز نے دعویٰ کیا کہ’میں اپر دیر سے آئی، میں جس مقصد کیلئے آئی، عمران خان سے ملاقات کیلئے آئی ہوں، میں عمران خان کیساتھ شادی کرنے کے لیے تیار ہوں، جس جیل میں عمران خان ہے، میں اس کیساتھ اُس جیل میں رہنا بھی چاہتی ہوں‘۔

اپر دیر کی خاتون کی عمران خان سے شادی کی خواہش، جیل تک جانے کو تیار۔۔!! pic.twitter.com/JbWArAmqBE

— Khurram Iqbal (@khurram143) September 10,2024

یادرہےکہ عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی مقدمات میں جیل میں ہیں ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap