سب سے نیا

لنکس

ایشوریا اور ابھیشیک کی طلاق سے متعلق سوالات پر امتیابھ بچن کے جواب نے نئی بحث چھیڑ دی

2024-09-11     HaiPress

ممبئی (ویب ڈیسک) ان دنوں ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی افواہیں زیر گردش ہیں اور ان افواہوں نے اسوقت زور پکڑا جب ایشوریا رائے اپنی بیٹی کے ہمراہ اننت امبانی کی شادی کی تقریبات میں بچن فیملی سےالگ پوز دیتی نظر آئیں۔ اسی حوالے سے اکثر میڈیا میں بچن فیملی سے سولات کیے جاتے ہیں۔ حال ہی میں امیتابھ بچن نے اپنے خاندان سے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال پر کہا کہ انہیں خاندان سے متعلق سوالات سن کر دکھ ہوتا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میگا سٹار امیتابھ بچن ان دنوں کون بنے گا کروڑ پتی16 کی میزبانی کے فرائض انجام دے رہے ہیں، بگ بی کے اس شو نے دیکھتے ہی دیکھتے عوام کی توجہ حاصل کرلی ہے اور اب اسے خاص وعام میں انتہائی پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا جارہاہے۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap