سب سے نیا

لنکس

ٹیوٹا نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا 

2024-09-11     HaiPress

کیپشن: Corolla Cross

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انڈس موٹرز نے اپنی مشہور گاڑی ’ کرولا کراس‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صارفین کیلئے قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیاہے جو کہ محدود محدت کیلئے ہو گی ۔

تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا پاکستان نے فیس بک کے آفیشل پیج پر جاری پیغام میں کہا کہ گاڑی کی قیمت میں 8لاکھ روپے سے 9 لاکھ روپے تک کمی کر دی گئی ہے ، قیمت میں کمی گاڑیوں کی محدود تعداد پر کی گئی ہے ۔

کمپنی کی جانب سے کرولا کراس ایچ وی ہائی (Corolla Cross HV High) کی قیمت 98 لاکھ 49 ہزار روپے سے کم کر کے 89 لاکھ 99 ہزار روپے کر دی گئی ہے ، اس گاڑی کی قیمت میں 8 لاکھ 50 ہزار روپے کمی کی گئی ہے ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap