سب سے نیا

لنکس

ماہرہ خان کی گانے ’لیلیٰ میں لیلیٰ‘ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی

2024-09-05     HaiPress

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان کی مشہور بالی وڈ گانے ’لیلیٰ میں لیلیٰ‘ پر ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ گانا ان کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ’رئیس‘ (2017) سے ہے، جس میں انہوں نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کیا تھا۔ انسٹاگرام پر جاری ویڈیو میں ماہرہ خان نیلے پینٹ اور سفید ریشمی ٹاپ میں ملبوس، خوداعتمادی سے بھری ڈانس کرتی نظر آتی ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap