سب سے نیا

لنکس

عمر کوٹ سے ڈیلی پاکستان کے نمائندہ سید ریحان شبیر ہاشمی انتقال کرگئے

2024-08-27     HaiPress

عمرکوٹ (ویب ڈیسک) عمر کوٹ سے ڈیلی پاکستان کے نمائندہ سید ریحان شبیر ہاشمی انتقال کرگئے (اناللہ وانا الیہ راجعون) ، ان کی نماز جنازہ بعد از نماز ظہر 2 بجے مین بازار عمر کوٹ میں مدینہ مسجد کے سامنے ادا کی جائے گی جس کے بعد قریبی قبرستان میں تدفین ہوگی ۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ سید ریحان شبیر حیدرآباد کے نجی ہسپتال میں تین دن سے زیرعلاج تھے ، پیر اور منگل کی درمیانی شب دارفانی سے کوچ کرگئے ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap