
ڈیرہ اسماعیل خان (ویب ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کے سربراہ محسن داوڑ کے قریبی ساتھی قتل کردیا گیا ہے۔
آج نیوز کے مطابق عمر شیرانی نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی آرگنائزر تھے، جنہیں درابن میں نامعلوم افراد نے کی فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ذرائع کے مطابق عمر شیرانی کو کچھ روز قبل پولیس کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری ہوا تھا۔
ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔