سب سے نیا

لنکس

شکیب نے غصے میں رضوان کی جانب گیند کیوں پھینکی؟

2024-08-26     HaiPress

سورس: Screengrab

راولپنڈی (ویب ڈیسک) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں کھیل کے 4 دنوں کے دوران مثبت انرجی دکھائی دی لیکن آخری دن ایک ناخوشگوار لمحہ دیکھنے میں آیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابقراولپنڈی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے قومی ٹیم کے خلاف 10 وکٹوں سے تاریخی فتح حاصل کی۔

پانچویں دن پاکستان کی اننگز کے دوران جب پاکستان کا اسکور 103 رنز پر4 کھلاڑی آؤٹ تھا، تب یہ واقعہ 33ویں اوور میں پیش آیا جب شکیب الحسن کو اوور کی دوسری گیند کرانا تھی۔

ساتھ ہی امپائر بھی شکیب سے کچھ کہتے دکھائی دیے، بظاہر ایسا لگ رہا تھا کہ وہ امپائر سے اپنے کیے کی معذرت کررہے ہیں۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap