سب سے نیا

لنکس

خواجہ سلمان رفیق پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس پہنچ گئے،موجودہ موسمی صورتحال اور سیلابی ریلوں پر تفصیلی بریفنگ ، فوری راجن پور وزٹ کا فیصلہ 

2024-08-19     HaiPress

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق پی ڈی ایم اے ہیڈ آفس پہنچ گئے،خواجہ سلمان رفیق نے موجودہ موسمی صورتحال اور راجن پور ،ڈیرہ غازی خان میں رودکوہیوں کی صورتحال کا جائزہ لیا ۔

اس موقع پر ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے رودکوہیوں میں سیلابی ریلوں اور انتظامات کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی ۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ گزشتہ روز راجن پور کی رود کوہیوں سے درمیانے سے اونچے درجے کے سیلابی ریلے گزرے ۔پی ڈی ایم اے و انتظامیہ کے پیشگی الرٹ کے باعث کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ۔

ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔
اوپر کی طرف واپس
جرنل آف کمپیوٹر سائنس      ہم سے رابطہ کریں   SiteMap