
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دھماکے میں پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا،ورسک روڈ پر دھماکے میں 2اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق دھماکے سے پولیس وین کو بھی نقصان ہوا،بارودی مواد سیمنٹ بلاک میں نصب کیا گیا تھا۔زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ڈس کلیمر: اس مضمون کو دوبارہ پرنٹ کرنے کا مقصد مزید معلومات فراہم کرنا ہے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ ویب سائٹ اس کے خیالات سے متفق ہے اور نہ ہی یہ کوئی قانونی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ اس سائٹ پر موجود تمام وسائل انٹرنیٹ سے جمع کیے گئے ہیں اور صرف سیکھنے اور حوالہ دینے کے لیے شیئر کیے گئے ہیں اگر کوئی کاپی رائٹ یا دانشورانہ املاک کی خلاف ورزی ہو تو براہ کرم ہمیں ایک پیغام دیں۔